وارث کون قسط نمبر16
ناول: وارث کون باب چہارم: تشنہ دیدار قسط نمبر 16 مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° عائشہ اس وقت ایک ایسے گھر کے آنگن میں بیٹھی تھی، جس کی دیواریں اور فضائیں اس کے لیے بالکل اجنبی تھیں۔ اس خاموش بستی میں شام کے سائے گہرے ہوتے جارہے تھے۔ صحن میں دودھیا بلب کی تھرتھراتی زرد…


