چینی تجزیہ کار ژیانگ ویوئی
چینی تجزیہ کار ژیانگ ویوئی کے مطابق، ایران کے خلاف حالیہ امریکی اسرائیلی فوجی کارروائی نہ صرف اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ الٹا اس کے سنگین نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ سوچ کہ ایران کے سپریم لیڈر اور اعلیٰ فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنا کر پورے نظام…







