ایران کے بہادر عوام کو سلام
بھیڑیے کے ساتھ سمجھوتہ نہ بھیڑوں کو بچا سکتا ہے اور نہ ہی پائیدار امن لا سکتا ہے۔ یہ صرف اگلے کھانے کا وقت طے کرتا ہے۔ عمان میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی کرنل قذافی کی صاحبزادی، عائشہ قذافی نے ایرانی عوام کے نام ایک دردناک مگر سبق آموز پیغام بھیجا ہے جو پڑھنے…

