برین خرم شہزاد

  • غیرت مند شوہر

    میرے والدین ایک ہندو گھرانے سے تھے اور سندھ میں رہتے تھے۔ جب برصغیر کو آزادی ملی اور انگریز جانے لگے، اور بٹوارہ ہوا، تو ہمیں سندھ سے بھارت نقل مکانی کرنے کو کہا گیا کیونکہ یہاں فسادات کی آگ پھیلنے کا خطرہ تھا۔ مشرقی پنجاب میں فسادات شروع ہو گئے تھے، جن کی ہولناک…