درندہ آخری قسط
درندہ آخری قسط ناول “درندہ” – آخری قسط کا دلچسپ خلاصہ اردو ادب کے سنسنی خیز ناول “درندہ” کی آخری قسط قاری کو ایک ایسے انجام تک لے جاتی ہے جہاں کہانی کے تمام راز کھل کر سامنے آ جاتے ہیں۔ پوری کہانی میں خوف، تجسس اور انسان کے اندر چھپے ہوئے درندے کو جس…
ناول درندہ قسط نمبر49
ناول درندہ قسط نمبر 49 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° کازمار پھرتی کے ساتھ آبیاروس کی طرف جھپٹا۔ اس کے ہاتھ مکے کی صورت میں بند تھے اور وہ سیدھا آبیاروس کے سینے کو چیرنے کے ارادے سے آگے بڑھا۔ مگر آبیاروس نے بجلی کی طرح تیزی دکھاتے ہوئے اپنا دایاں…
ناول درندہ قسط نمبر48
ناول درندہ قسط نمبر 48 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر اور ندیم، تہہ خانے میں کوٹھڑی کے سامنے آ کھڑے ہوئے۔ زلزلے سے تو پہلے ہی تہہ خانے کے در و دیوار ہل رہے تھے، مزید درندوں کی گرج، دہاڑ اور خونخوار چیخیں فضا کو چیر رہی تھیں۔ کبھی کوئی…
ناول درندہ قسط نمبر47
ناول درندہ قسط نمبر 47 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° آبرو اور حورا ہال میں پہنچ چکی تھیں۔ وہ ایک صوفے پر ایک دوسرے کے قریب بیٹھی تھیں۔ آبرو اپنا سر جھکائے، کسی مجرم کی طرح شرمندگی محسوس کر رہی تھی جبکہ حورا مسلسل زافیر کی طرف نظریں جمائے بیٹھی تھی۔…
ناول درندہ قسط نمبر46
ناول درندہ قسط نمبر 46 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° ندیم نے اپنے خرافاتی منصوبے کی تکمیل سے پہلے قیدیوں کو پوری طرح تیار کر لیا تھا۔ آج اس نے انہیں پیٹ بھر کر انسانی گوشت کھلایا اور خون بھی خوب سیر ہو کر پلایا تھا۔ ذبح گاہ کے ماحول میں…
ناول درندہ قسط نمبر45
ناول درندہ قسط نمبر 45 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° آبرو نے کانپتے ہاتھوں سے دوپٹے کا کنارہ پکڑا اور چھری سے اسے چاک کرنے لگی۔ دانتوں میں سرا دبائے، لرزتے ہاتھ سے کپڑا چیرتے ہوئے اس کی آنکھوں سے بے آواز آنسو بہنے لگے۔ ہر سانس گھٹی گھٹی نکل رہی…
ناول درندہ قسط نمبر44
ناول درندہ قسط نمبر 44 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° کازمار کے سپاہی منظم ترتیب سے اپنی صفیں مکمل کر چکے تھے۔ ان کی ہولناک موجودگی فضا میں ایک گھٹن پیدا کر رہی تھی۔ وہ کمان کے خم کی طرح جھک کر کسی بھی ٹکراؤ کے لیے تیار کھڑے تھے۔ ہر…
ناول درندہ قسط نمبر43
ناول درندہ قسط نمبر 43 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر، اس کے تین گارڈ اور بزرگ کے دو بیٹے دہکتے شعلوں میں گھِرے گھر کے اندر پھنسے ہوئے تھے۔ آگ ہر سمت پھیلتی جا رہی تھی اور دم گھونٹنے والی تپش ان کے وجود کو جلا دینے پر تلی ہوئی…
ناول درندہ قسط نمبر42
ناول درندہ قسط نمبر 42 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر جیسے ہی ہوٹل پہنچا، بغیر وقت ضائع کیے سامان سمیٹا اور اپنی فیملی کے ہمراہ گھر کی طرف روانہ ہوگیا۔ مگر اس کی چھٹی حس مسلسل کسی بڑے خطرے کی گھنٹی بجا رہی تھی۔ اوپر آسمان پر پھیلتی ہوئی سرخی…
ناول درندہ قسط نمبر 41
ناول درندہ قسط نمبر 41 باب پنجم: کاسر العاکم مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° کافی وقت بیت چکا تھا مگر شاہِ سُموم اب تک واپس نہیں لوٹا تھا۔ رینا کی بے چینی ہر لمحے بڑھ رہی تھی۔ وہ ہموار میدان میں مسلسل ٹہل رہی تھی، جیسے قدموں کو قرار ہی نہ ہو۔ اس کے ذہن…
ناول درندہ قسط نمبر40
ناول درندہ قسط نمبر 40 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° بنجر وادی میں ویرانی اور خاموشی گہری نیند کی طرح چھائی ہوئی تھی۔ دور دور تک صرف خشک زمین، بوسیدہ پتھروں کے ڈھیر اور ٹوٹی پھوٹی چٹانیں بکھری پڑی تھیں۔ مگر ان سب کے درمیان ایک پہاڑ نما گول چٹان ایسی نمایاں…
ناول درندہ قسط نمبر39
ناول درندہ قسط نمبر 39 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° اکثر قارئین کا کہنا ہے کہ وہ ندیم کے کردار کو پڑھنا نہیں چاہتے۔ میری رائے ہے کہ آپ اسے لازمی پڑھیں، بلکہ اس کی نفسیات کو بھی گہرائی سے پرکھیں۔ یہ ایک بہت اہم کردار ہے جس کے ساتھ بہت سے…
ناول درندہ قسط نمبر38
ناول درندہ قسط نمبر 38 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° :یاددہانی، چند ماہ قبلزافیر اور ڈاکٹر ایک تنگ پگڈنڈی پر چل رہے تھے۔ آگے زافیر کا دبلا پتلا مگر مضبوط وجود تھا اور پیچھے ڈاکٹر، جس کے کندھے پر بھاری بیگ لٹک رہا تھا۔ اردگرد کی فضا میں خاموشی اور نمی گھلی…
ناول درندہ قسط نمبر37
ناول درندہ قسط نمبر 37 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° تین دن بیت چکے تھے اور زافیر کی طبیعت اب خاصی بہتر ہوچکی تھی۔ تین دن پہلے ڈاکٹر نے چند ادویات تجویز کرتے ہوئے اسے آرام کی سخت تلقین کے ساتھ گھر بھیج دیا تھا۔ ابتدا میں اس کا وجود بوجھل اور…
ناول درندہ قسط نمبر36
ناول درندہ قسط نمبر 36 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° باہر مکمل اندھیرا چھا چکا تھا اور ہسپتال کے کمرے میں چھت پر لگی سیلنگ لائٹس کمرے کو سفید روشنی سے سے بھر رہی تھیں۔زافیر نیند سے جاگ رہا تھا، پلکیں لرزیں اور اس کی آنکھ آہستہ سے کھل گئی۔ اس نے…
ناول درندہ قسط نمبر 35
ناول درندہ قسط نمبر 35 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° رینا اور زمار، ہاتھوں میں خنجر مضبوطی سے تھامے ایک موٹے، سوکھے تنے کی اوٹ سے سانس روکے کھڑے تھے۔ ان کی نظریں سامنے کے منظر پر جمی تھیں، جہاں ایک نئی آدم خور عورت اپنی بھیانک موجودگی کے ساتھ ظاہر ہوئی…
ناول درندہ قسط نمبر34
ناول درندہ قسط نمبر 34 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° ندیم کئی گھنٹوں سے ذبح خانے کی ٹھنڈی اور ویران فضا میں ایک اسٹیل کے ٹیبل پر لیٹا ہوا تھا۔ اردگرد خون کی بو پھیلی ہوئی تھی اور دیوار سے لٹکی زنجیریں ہولناک آواز کے ساتھ ہل رہی تھیں۔ اس کی آنکھیں…
ناول درندہ قسط نمبر33
ناول درندہ قسط نمبر 33 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° وقت بھی کئی بار کیسے عجیب کھیل کھیلتا ہے۔ کون جانتا ہے کل کس کا مقدر کہاں لکھا ہوگا؟کون، کب، کہاں ہوگا۔آج ندیم اسی کرسی پر بیٹھا تھا جہاں کبھی زافیر بیٹھا کرتا تھا اور اس کے سامنے دھاتی میز پر ڈھابے…
ناول درندہ قسط نمبر32
ناول درندہ قسط نمبر 32 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° دن کے چار بج رہے تھے اور زافیر اب تک چادر اوڑھے بیڈ پر لیٹا ہوا تھا۔ وہ انسانی گوشت مکمل طور پر ترک کر چکا تھا اور پچھلے دو دنوں سے اس نے کچھ بھی نہیں کھایا تھا۔ جسم پر کمزوری…
ناول درندہ قسط نمبر 31
ناول درندہ قسط نمبر 31 باب چہارم: بدلاؤ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کے جانے کے بعد حورا کا دل بار بار اسے پیچھے جانے پر اکسا رہا تھا مگر وہ جانتی تھی کہ یہ لاحاصل ہے۔ زافیر اب نہیں رکے گا، اس کے کہنے پر تو کبھی نہیں رکے گا۔ اب صرف ایک…
ناول درندہ قسط نمبر30
ناول درندہ قسط نمبر 30 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° :ایک گھنٹہ قبل آبرو اپنے کمرے کی مدھم روشنی میں خاموشی سے چھت کو گھورے جا رہی تھی۔ اس کی بڑی بڑی آنکھوں میں انجانی سنجیدگی تیر رہی تھی۔ محض آٹھ برس کی عمر میں یہ کیفیت اس پر بھلی بھی لگ…
ناول درندہ قسط نمبر29
ناول درندہ قسط نمبر 29 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° آگ کا فرمانروا کازمار اپنے آتشیں تخت پر براجمان تھا۔ اس کے وجود سے جلال ٹپک رہا تھا اور چہرے پر ایسا غیض و غضب تھا جیسے شعلے کسی بھی لمحے اس کی آنکھوں سے نکل کر سب کچھ جلا دیں گے۔…
ناول درندہ قسط نمبر28
ناول درندہ قسط نمبر 28 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زید اور زافیر کی آنکھیں جب ٹکرائیں تو لمحہ جیسے ٹھہر گیا۔ زید کے چہرے پر حیرت نے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ اس کے گالوں کا خون کھنچ گیا اور خوف کی دبیز چادر مزید گہری ہو گئی۔ سامنے کھڑا درندہ،…
ناول درندہ قسط نمبر27
ناول درندہ قسط نمبر 27 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° :کشف الرحمٰن کا اعلانزمین پر بارود کی جلن ابھی تک پھیلی ہوئی تھی۔ دھواں اور گرد کی تہیں ہوا میں ایسے معلق تھیں جیسے پہاڑوں کے بیچ کوئی اندھیری آندھی اتر آئی ہو۔ ہر طرف لاشوں کا بوجھ، ٹوٹے ہتھیار اور خون…
ناول درندہ قسط نمبر26
ناول درندہ قسط نمبر 26 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° :بی ایل ایفکمانڈر زید نے اپنی طرف سے منصوبہ بندی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ ہر پہلو پر غور کیا، دشمن کے ممکنہ ردِعمل کو پرکھا، سپاہیوں کی جگہ متعین کی، حملے کی ترتیب طے کی۔ حتیٰ کہ کسی بھی ہنگامی…
ناول درندہ قسط نمبر25
ناول درندہ قسط نمبر 25 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° :ایان کے بنگلے کا محاصرہرات کی تاریکی کا غلبہ کمزور پڑ رہا تھا اور افق پر تاریکی کی سیاہی ہلکی سی سرمئی روشنی میں ڈھلنے لگی تھی۔ ہوا بوجھل اور خاموش تھی جیسے پہاڑ بھی آنے والی ہولناکی کو محسوس کر رہے…
ناول درندہ قسط نمبر24
ناول درندہ قسط نمبر 24 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر اس وقت اپنے ذبح خانے میں کھڑا تھا اور بازار سے لایا ہوا سامان ترتیب سے رکھ رہا تھا۔ ٹھنڈی دیواریں اور خون کی ہلکی سی مہک پورے ماحول کو مزید بھیانک بنا رہی تھیں۔ قریب ہی ندیم خاموش اور گہری…
ناول درندہ قسط نمبر23
ناول درندہ قسط نمبر 23 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° شادی کے محض دو دن بعد ہی زافیر نے ذبح خانے کے باہر تین بڑے فریزر منگوا لیے تھے۔ الیکٹرونکس کی دکان والے مزدور انہیں دروازے کے پاس اتار کر چلے گئے تھے۔ اس نے خاموشی سے ایک ایک فریزر دھکیل کر…
ناول درندہ قسط نمبر22
ناول درندہ قسط نمبر 22 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° ضمیر کو مخصوص اسٹیل کے بھاری میز پر جکڑ دیا گیا تھا۔ دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں لوہے کی ہتھکڑیوں میں قید تھے۔ ایک موٹی بیلٹ گردن سے گزارتے ہوئے میز کے ساتھ کس دی گئی تھی، جبکہ دوسری بیلٹ گھٹنوں کو…
ناول درندہ قسط نمبر21
ناول درندہ قسط نمبر 21 باب سوّم: شبکہ مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° …سات مہینےبیت چکے تھے مگر پنجاب کی فضا میں اب بھی بارود کی بُو اور بندوقوں کی گونج باقی تھی۔ ایان کے پنجاب بھر میں پھیلے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے کمانڈر زید اور زافیر کا آپریشن دن…
ناول درندہ قسط نمبر12
ناول درندہ قسط نمبر 12 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کے بنگلے پر حملہ کرنے والے گینگ کا لیڈر کافی دیر سے خاموش بیٹھا تھا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے، ہونٹ ہلتے مگر الفاظ گلے میں ہی دم توڑ دیتے۔ بار بار کوشش کرتا مگر خوف اس کی…
ناول درندہ قسط نمبر20
ناول درندہ قسط نمبر 20 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° متوازی دنیا کے گھنے اور سنسان جنگل میں، ایک انجان مقام پر زمار کا قیدی ایک اونچے درخت کے تنے سے مضبوطی سے بندھا ہوا تھا۔ اس کا سر تھکن اور کمزوری سے جھکا ہوا تھا، آنکھیں بند تھیں اور وہ نیم…
ناول درندہ قسط نمبر19
ناول درندہ قسط نمبر 19 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° رات کا آخری پہر تھا۔ سناٹے میں ڈوبے ڈیرے کے بیڈروم میں اغوا کاروں کا سردار ضمیر، گہری نیند کے سمندر میں ڈوبا ہوا تھا۔ کمرے کی مدھم روشنی میں قریبی ٹیبل پر رکھا موبائل اچانک بجنے لگا۔ خاموشی میں گونجتی رِنگ…
ناول درندہ قسط نمبر18
ناول درندہ قسط نمبر 18 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر مسجد کے پرانے، دھندلے رنگ کے قالین پر خاموشی سے لیٹا ہوا تھا۔ اگر کوئی عام انسان اس کی جگہ ہوتا تو کب کا دم توڑ چکا ہوتا مگر یہ متوازی دنیا کا زافیر تھا۔ ایک ایسا شخص جس کا جسم…
ناول درندہ قسط نمبر17
ناول درند قسط نمبر 17 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کی گاڑی کا شیشہ کاٹ کر توڑا جا چکا تھا اور مسلح افراد نے دونوں کو زبردستی باہر گھسیٹ لیا۔ ہائی وے پر تیز رفتاری سے گاڑیاں گزر رہی تھیں، مگر اسلحہ تھامے غنڈوں کو دیکھ کر کسی میں رکنے کی…
ناول درندہ قسط نمبر16
ناول درند قسط نمبر 16 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° سہ پہر کے سائے طویل ہو چکے تھے۔ اسلام آباد کے نواحی علاقے میں واقع انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر کی عمارت اپنے اندر ایک سرد اور سنجیدہ سکوت سمیٹے ہوئے تھی۔ تیسرے فلور پر واقع ڈائریکٹر جنرل اکرم درانی کا دفتر ہمیشہ کی طرح…
ناول درندہ قسط نمبر15
ناول درندہ قسط نمبر 15 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° انسپکٹر جیسے ہی ذبح گاہ کے دروازے پر پہنچا، زافیر نے فنگر پرنٹ سینسر پر ہاتھ رکھا۔ ایک ہلکی سی “بیپ” کے ساتھ دروازہ کھل گیا۔ جیسے ہی انسپکٹر اندر داخل ہوا، اس کی نظریں کمرے کی غیرمعمولی ساخت پر جم گئیں۔…
ناول درندہ قسط نمبر14
ناول درندہ قسط نمبر 14 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کے ذبح خانے میں اللہ رکھا کی چیخیں دیواروں سے ٹکرا کر لوٹ رہی تھیں۔ کمرے کی فضا جیسے خود اذیت سے کراہ رہی ہو۔ اذیت اب اس کی برداشت سے باہر نکل چکی تھی۔ وہ ادھ کٹا سا وجود بن…
ناول درندہ قسط نمبر13
ناول درندہ قسط نمبر 13 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° تاریک رات کے سناٹے میں زافیر تنہا اور پیدل ہی ایک نامعلوم منزل کی جانب چلے جا رہا تھا۔ اس کے جسم پر سیاہ لباس تھا اور چہرہ بھی کالے کپڑے میں لپٹا ہوا تھا۔ گاڑی کا استعمال دشمنوں کو متوجہ کرنے…
ناول درندہ قسط نمبر11
⚠️وارننگ: یہ قسط کمزور دل افراد نہ پڑھیں۔ ناول درندہ قسط نمبر 11 باب دوّم: انتقام مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° رات کی تاریکی میں ایک سنسان مقام پر، زافیر اور آزلان نے اپنے ساتھی کو اُتارا۔ بغیر کوئی لفظ کہے وہ واپس مڑے اور گاڑی پوری رفتار سے گھر کی طرف دوڑا دی۔ بنگلے…
ناول درندہ قسط نمبر10
ناول درندہ قسط نمبر10 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° اگلی صبح ٹھیک نو بجے آزلان نے اپنے خفیہ ذرائع استعمال کرتے ہوئے دس خطرناک افراد کا بندوبست کر لیا۔ یہ سب کے سب اشتہاری مجرم تھے۔ چھپتے پھرنے والے، جو ایک بدنام زمانہ گینگسٹر اللہ رکھا کے زیرِ سایہ، شہر سے…
ناول درندہ قسط نمبر9
ناول درندہ قسط نمبر 9 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° آبرو سکول جا چکی تھی۔ گھر کی فضا میں خاموشی پھیلی ہوئی تھی۔ صرف بوڑھی ملازمہ کی صفائی کی سرسراہٹ اس سناٹے کو توڑ رہی تھی۔ زافیر، اپنے کمرے میں بیٹھا بیرونی گیٹ کے کیمرے کو سکرین پر ٹکائے ہوئے تھا۔…
ناول درندہ قسط نمبر8
ناول درندہ قسط نمبر 8 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° ریسٹورنٹ کے گوشے میں، ایک نسبتاً خاموش اور الگ تھلگ ٹیبل پر زافیر اور آزلان آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ کمرے میں نرم مدھم موسیقی کی دھنیں گونج رہی تھیں لیکن آزلان کے چہرے پر چھائی گہری اداسی، ماحول کی ہر نرمی…
ناول درندہ قسط نمبر7
ناول درندہ قسط نمبر 7 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نہر کے یخ بستہ پانی میں تیزی سے تیرتا ہوا اُس سمت بڑھ رہا تھا جہاں نوجوان ڈوبا تھا۔ گہرے پانی میں تھوڑی ہی دیر بعد اس کی نگاہ اس لڑکے پر پڑی جو نیم غوطے میں تھا مگر ابھی…
ناول درندہ قسط نمبر6
ناول درندہ قسط نمبر 6 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر اپنے الگ تھلگ کمرے میں بیڈ پر لیٹا چھت کو یوں گھور رہا تھا جیسے کوئی ان دیکھے سوالات اسے گھیر رہے ہوں۔ملازمہ کی باتوں نے اس کے ذہن میں ایک ہلچل مچا دی تھی۔…آبرواس کی بیٹی، اس کی دنیا،…
ناول درندہ قسط نمبر5
ناول درندہ قسط نمبر 5 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نے اپنے شکار کو ایک فولادی میز پر لٹا رکھا تھا۔ وہی سرد، بے رحم میز جو عام طور پر مردہ خانوں میں لاشوں کی چیر پھاڑ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ میز کی سطح میں باریک سوراخ بنے تھے،…
ناول درندہ قسط نمبر4
ناول درندہ قسط نمبر 4 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کی آنکھ آہستگی سے کھلی۔ کچھ پل کے لیے سب کچھ دھندلا سا تھا۔ جیسے ہی اُس کی بینائی بحال ہوئی، اُس کی نظر سب سے پہلے چھت پر پڑی۔ پُرانی لکڑی کی شہتیر دار چھت، جس میں کہیں کہیں…
ناول درندہ قسط نمبر3
ناول درندہ قسط نمبر3 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نے بچی کو اٹھا کر اپنے سینے سے لگا لیا تھا۔ اس کا ننھا سا جسم لرز رہا تھا، آنکھیں خوف سے پھیلی ہوئی تھیں اور ہونٹوں پر کپکپاتی ہوئی سرگوشی تھی۔ زافیر نے محبت سے اسے تسلی دی، تھپکی دی…
ناول درندہ قسط نمبر 2
ناول درندہ 2قسط نمبر باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر، اس کی بہن رینا اور بھائی زمار، تقریباً پچاس منٹ کا طویل اور خاموش سفر طے کر کے بس والے مقام پر پہنچے۔ جیسے ہی ان کی گاڑی نے بس کی حدود میں قدم رکھا، فرنٹ شیشے پر جمے ہوئے سیاہی…








