ناول درندہ

  • ناول درندہ قسط نمبر10

    ناول درندہ قسط نمبر10 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° اگلی صبح ٹھیک نو بجے آزلان نے اپنے خفیہ ذرائع استعمال کرتے ہوئے دس خطرناک افراد کا بندوبست کر لیا۔ یہ سب کے سب اشتہاری مجرم تھے۔ چھپتے پھرنے والے، جو ایک بدنام زمانہ گینگسٹر اللہ رکھا کے زیرِ سایہ، شہر سے…

  • ناول درندہ قسط نمبر9

    ناول درندہ قسط نمبر 9 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° آبرو سکول جا چکی تھی۔ گھر کی فضا میں خاموشی پھیلی ہوئی تھی۔ صرف بوڑھی ملازمہ کی صفائی کی سرسراہٹ اس سناٹے کو توڑ رہی تھی۔ زافیر، اپنے کمرے میں بیٹھا بیرونی گیٹ کے کیمرے کو سکرین پر ٹکائے ہوئے تھا۔…

  • ناول درندہ قسط نمبر8

    ناول درندہ قسط نمبر 8 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° ریسٹورنٹ کے گوشے میں، ایک نسبتاً خاموش اور الگ تھلگ ٹیبل پر زافیر اور آزلان آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ کمرے میں نرم مدھم موسیقی کی دھنیں گونج رہی تھیں لیکن آزلان کے چہرے پر چھائی گہری اداسی، ماحول کی ہر نرمی…

  • ناول درندہ قسط نمبر7

    ناول درندہ قسط نمبر 7 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نہر کے یخ بستہ پانی میں تیزی سے تیرتا ہوا اُس سمت بڑھ رہا تھا جہاں نوجوان ڈوبا تھا۔ گہرے پانی میں تھوڑی ہی دیر بعد اس کی نگاہ اس لڑکے پر پڑی جو نیم غوطے میں تھا مگر ابھی…

  • ناول درندہ قسط نمبر6

    ناول درندہ قسط نمبر 6 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر اپنے الگ تھلگ کمرے میں بیڈ پر لیٹا چھت کو یوں گھور رہا تھا جیسے کوئی ان دیکھے سوالات اسے گھیر رہے ہوں۔ملازمہ کی باتوں نے اس کے ذہن میں ایک ہلچل مچا دی تھی۔…آبرواس کی بیٹی، اس کی دنیا،…

  • ناول درندہ قسط نمبر5

    ناول درندہ قسط نمبر 5 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نے اپنے شکار کو ایک فولادی میز پر لٹا رکھا تھا۔ وہی سرد، بے رحم میز جو عام طور پر مردہ خانوں میں لاشوں کی چیر پھاڑ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ میز کی سطح میں باریک سوراخ بنے تھے،…

  • ناول درندہ قسط نمبر4

    ناول درندہ قسط نمبر 4 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر کی آنکھ آہستگی سے کھلی۔ کچھ پل کے لیے سب کچھ دھندلا سا تھا۔ جیسے ہی اُس کی بینائی بحال ہوئی، اُس کی نظر سب سے پہلے چھت پر پڑی۔ پُرانی لکڑی کی شہتیر دار چھت، جس میں کہیں کہیں…

  • ناول درندہ قسط نمبر3

    ناول درندہ قسط نمبر3 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر نے بچی کو اٹھا کر اپنے سینے سے لگا لیا تھا۔ اس کا ننھا سا جسم لرز رہا تھا، آنکھیں خوف سے پھیلی ہوئی تھیں اور ہونٹوں پر کپکپاتی ہوئی سرگوشی تھی۔ زافیر نے محبت سے اسے تسلی دی، تھپکی دی…

  • ناول درندہ قسط نمبر 2

    ناول درندہ 2قسط نمبر باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°° زافیر، اس کی بہن رینا اور بھائی زمار، تقریباً پچاس منٹ کا طویل اور خاموش سفر طے کر کے بس والے مقام پر پہنچے۔ جیسے ہی ان کی گاڑی نے بس کی حدود میں قدم رکھا، فرنٹ شیشے پر جمے ہوئے سیاہی…

  • ناول درندہ قسط نمبر 1

    ناول درندہ قسط نمبر1 باب اؤل: متوازی دنیا مصنف: زیاد اصغر زارون °°°°°°°°°°   جنگل بیابان میں ایک سہمی ہوئی لڑکی ہانپتی، چیختی، تھرتھراتی ہوئی دوڑ رہی تھی۔ اس کی چیخیں ویرانے میں گونج رہی تھیں مگر جواب میں صرف خاموشی تھی۔ اس کے پیچھے ایک ہولناک، غیر انسانی خدوخال والا وجود، ہاتھوں اور پیروں…